Aaj se 100 Saal baad mily ek khaufnak mummy

0

 


آج سے 100 سال بعد مثال کے طور پر 2123 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہونگے ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے ہمارے جائیدادیں اور گھر اجنبیوں کی ملکیت ہوگی اور وہ ہمیں یاد بہی نہیں کرینگے

ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے بابا کے بارے میں سوچتے ہیں اسی طرح ہم اپنی نسلوں کی یادوں میں تاریخ کا حصہ بن جائینگے جب کہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائینگے اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا ہم ایک اور زندگی مانگین گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں لیکن بہت دیر ہوچکی ہوگی یاد رکیہن کہ آج ہمیں اپنے اور دوسرون کی بھلائی کرنے کا موقع ملا ہے اور صرف وہی چیز جو ہمیشہ باقی رہیگی وہ ہے ہماری دنیان اور آخرت کی زندگی میں نیک اعمال ہمارے پاس اب بہی وقت ہے نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائی

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Post a Comment (0)
To Top